Back to Dashboard
Profile Picture

Usman Ali Khan

Education (تعلیم), Health (صحت), Sports & Youth Affairs (کھیل و امورِ نوجوانان)
Pending

Why do you consider yourself the best candidate?

میں اس عہدے کے لیے اپنے آپ کو اس لیے بہتر سمجھتا ہو کیوکے میں بحثیت اسٹوڈنٹ اپنے ینگ جو جنریشن اور عوام کیے لیے آگے جا کر کُچھ کرنا چاہتا ہو جیسے ہماروں یوتھ اور نوجوانوں کو بھوت فائدہ ہوگا اور ساتھ میں ایمپورڈ یوتھ پارلیمنٹ کو بھی انشاءاللہ

What will you do in the first 30 days?

میں انشاءاللہ اس عہدے کو سنبھالنے کے بعد انشاءاللہ اپنے وزیراعلیٰ اور پارٹی چیف کے ساتھ ملکر اپنے علاقے Pk-79میں کرکٹ کا ایک ٹورنمنٹ منعقد کرونگا بھوت جلد
اور تعلیم کے حصے میں مُختلف سرکاری سکولو کا دورہ لگاؤنگا اور اُدھر بچو کے مسائل کو سنونگا اور حل کرنے کا پورا پورا کوشش کرونگا اور اساتذہ کے ساتھ ملکر انکے سوچ اور انکے مسائل کو حل کرنے میں پورا مدد کرونگا اللّٰہ کے فضل او کرم کے ساتھ اور انشاءاللہ غرِیب اور مُستحق بچو کو مفت سرکاری تعلَیم دینے میں پورا پورا طعن کرونگا اور پوراپورا انشاءاللہ انکی ذاتی اخراجات بھی پورا کرینگے

Complete Plan / Vision

کرکٹ کا ایک ٹورنمنٹ منعقد کرونگا بھوت جلد
اور تعلیم کے حصے میں مُختلف سرکاری سکولو کا دورہ لگاؤنگا اور اُدھر بچو کے مسائل کو سنونگا اور حل کرنے کا پورا پورا کوشش کرونگا اور اساتذہ کے ساتھ ملکر انکے سوچ اور انکے مسائل کو حل کرنے میں پورا مدد کرونگا اللّٰہ کے فضل او کرم کے ساتھ اور انشاءاللہ غرِیب اور مُستحق بچو کو مفت سرکاری تعلَیم دینے میں پورا پورا طعن کرونگا اور پوراپورا انشاءاللہ انکی ذاتی اخراجات بھی پورا کرینگے
Inshallah ye Serf age Aik mahine ka plan hain inshaallah age but mansoobe hain

Declaration / Commitment

I agree that if I fail to perform my responsibilities within 30 days, I will resign, and administration can remove me. میں اس بات سے اتفاق کرتا/کرتی ہوں کہ اگر میں 30 دن کے اندر اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کر سکا/سکی تو میں استعفیٰ دے دوں گا/دوں گی اور انتظامیہ مجھے ہٹا سکتی ہے۔

💡 Deep AI Suggested Questions

10 specific questions based on the candidate's custom profile, vision, and applied roles:

Ministry: Education (تعلیم)

  • You plan to visit government schools. What specific criteria will you use to evaluate their performance?
    آپ سرکاری سکولوں کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے آپ کون سے مخصوص معیارات استعمال کریں گے؟
  • How exactly will you manage to provide 'free education' and cover personal expenses for deserving students as you promised?
    آپ اپنے وعدے کے مطابق مستحق طلباء کے لیے 'مفت تعلیم' فراہم کرنے اور ذاتی اخراجات کیسے پورا کریں گے؟
  • How will you work with teachers to solve their issues without disrupting the academic calendar?
    آپ تعلیمی کیلنڈر میں خلل ڈالے بغیر اساتذہ کے مسائل حل کرنے کے لیے ان کے ساتھ کیسے کام کریں گے؟

Ministry: Health (صحت)

  • While your focus seems to be heavily on sports and education, what is your primary initiative for the Health sector in PK-79?
    ایسا لگتا ہے کہ آپ کی توجہ کھیلوں اور تعلیم پر بہت زیادہ ہے، لیکن PK-79 میں صحت کے شعبے کے لیے آپ کا بنیادی اقدام کیا ہے؟
  • How do you plan to ensure basic healthcare awareness reaches the youth in your constituency?
    آپ اپنے حلقے کے نوجوانوں تک صحت سے متعلق بنیادی آگاہی کو یقینی بنانے کے لیے کس طرح منصوبہ بندی کرتے ہیں؟
  • Will you be organizing any free medical camps alongside your cricket tournaments?
    کیا آپ اپنے کرکٹ ٹورنامنٹس کے ساتھ ساتھ کوئی فری میڈیکل کیمپ بھی منعقد کریں گے؟

Ministry: Sports & Youth Affairs (کھیل و امورِ نوجوانان)

  • You have experience organizing cricket tournaments. How will you scale this up to a provincial level?
    آپ کو کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا تجربہ ہے۔ آپ اسے صوبائی سطح تک کیسے بڑھائیں گے؟
  • Besides cricket, what other sports will you promote to ensure inclusive youth development?
    کرکٹ کے علاوہ، نوجوانوں کی جامع ترقی کو یقینی بنانے کے لیے آپ کن دوسرے کھیلوں کو فروغ دیں گے؟
  • How will you secure the funding required for organizing these large-scale sports events?
    آپ ان بڑے پیمانے پر کھیلوں کے ایونٹس کے انعقاد کے لیے درکار فنڈنگ ​​کو کیسے محفوظ کریں گے؟
  • You have a very ambitious 30-day plan. How will you prioritize these tasks to ensure they are actually completed?
    آپ کے پاس 30 دن کا ایک بہت ہی مہتواکانکشی منصوبہ ہے۔ آپ ان کاموں کو کس طرح ترجیح دیں گے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ واقعی مکمل ہو گئے ہیں؟

Interview Evaluation